برون آمد کا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نکلنے کا، اندر سے باہر آنے کا، مکان سے باہر آتے وقت بائیں طرف کا (دروازہ پھاٹک وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نکلنے کا، اندر سے باہر آنے کا، مکان سے باہر آتے وقت بائیں طرف کا (دروازہ پھاٹک وغیرہ)۔